مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا مگر ان پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے Mujhe Logo Ko Parhna Nahi Aata Magar Un Par Aitbar Kar K Sabaq Zaror Mil Jata Hai
جو دل کے سچے ہوتے ہیں وہ اکثر اکیلے ہوتے ہیں Jo Dil K Sachy Hoty Hain Wo Aksar Akely...
سانپ سو سال بعد انسان بن جاتا ہے اور انسان کو جب موقع ملتا ہے سانپ بن جاتا ہے Saanp S...
کچھ لوگ مسکراہٹیں بکھیر کر بھی یہ احساس نہیں ہونے دیتے کہ وہ اندر سے مر چکے ہیں Kuch ...
بے قدری تو ہونی تھی ہم اس کو میسر جو تھے Be-Qadari To Honi Thi Hum Us Ko Mayasar Ju T...
کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ہے کبھی زندگی کا ایک پل نہیں گزرتا Kabhi Zindagi Aik Pa...
زندہ رہنا چاہو تو موت قیامت ہے اور مرنا چاہو تو " زندگی " قیامت ہے Zinda Rehna Chaho T...
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر رُخ ہواؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہونگے Aag Lgaane Walon K...
زندگی کی لڑائی اکیلے ہی لڑنی پڑتی ہے لوگ صرف تسلی دیتے ہیں ساتھ نہں Zindagi Ki Larrai ...